
i miss you,,,,,,
محبت تم کرو،❤❤ نبھانا ہم سیکھائیں گے منزلیں تم چنو،❤❤ راستہ ہم بتائیں گے خواب تم دیکھو،❤❤ تعبیر ہم بنائیں گے ساتھ تم دو،❤❤ خوشیاں ہم لائیں گے ملنے کا وعده تم کرو،❤❤ کانٹوں پرچل کے ہم آئیں گے..........❤
2523535جميع الحقوق محفوظة.
#garden_roses#flower#rose_family#flowering_plant#rose_order#White#red#still_life_photography#petal#rose
التعليقات 0











