
Poetry on Rain
بارشوں کے موسم میں بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں بے سبب اُداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار راتوں کی بے شمار باتیں ہیں ان گنت فسانے ہیں جو بہت خموشی سے دل پہ سہتے پھرتے ہیں اور بہ امر مجبوری سب سے کہتے پھرتے ہیں آج موسم اچھا ہے آج ہم بہت خوش ہیں فرحت عباس شاہ (کتاب: آنکھوں کے پار چاند)
11640104Wszystkie prawa zastrzeżone
#font#computer_wallpaper#urdu#text#calligraphy#stock_photography#Friendship#romance#love#Happiness#rain#poetry
rizi.riz09Komentarze 0











